Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی
    490052 29840411 - پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے استعفی دے دیا جسے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نےقبول کر لیا ہے۔

    دنیا نیوز کے مطابق شہبازسینئر کے استعفے کے بعد صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ شہباز شریف مکمل نہیں دے پا رہے تھے۔ ان کے ساتھ اچھا وقت گزارا۔
    خالد سجاد کھوکھر کا کہنا تھا کہ ان کی جگہ اولمپین آصف باجوہ ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری جنرل ہوں گے جو اپنے عہدے کا چارج پیر کو سنبھال لیں گے۔
    2gvsho3 - پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی

    2gvsho3 - پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •